Wagon Ki Sawari - Article No. 1984

ویگن کی سواری - تحریر نمبر 1984

گاڑی پا رکنگ میں لگا کرہم بڑے مز ے سے سڑک کراس کر کے بنک جارہے تھے کہ اچانک جیسے بھونچال آگیااورہم گرتے گرتے بچے۔دواشخاص نے ہمارے پیچھے سے بازو پکڑلیے۔ایک با ئیں طرف کھینچنے لگا اور دو سرا دا ئیں طرف

صدف اکبانی

Browse More Urdu Mazameen