Ziddi Laila - Article No. 1866

ضدی لیلیٰ - تحریر نمبر 1866

لیلیٰ کے تیور بتا رہے تھے کہ وہ بھوکی پیاسی یا تو آج اپنی جان دے دے گی یا کسی کی جان لے لے گی۔کیونکہ اس کے ہاتھ میں ڈنڈا بھی تھا۔پولیس کے عملے کے چہرے پر ہوائیاں اڑ رہی تھیں

Browse More Urdu Mazameen