بند کریں

مزید عنوان

لطیفے

مسائل کا حل

شرم کسے آئے

میاں بیوی

ملانصیرالدین

کار ڈرائیو

پہلا آپریشن

انگریزی

ایک شخص پاگل خانے میں

ایک لیڈر

کیا تمہاری بیوی

مزید لطیفے

مزاحیہ ادب

سیاسی و سوشل قربانیاں!

فی الحال تو قربانی کے جانور ہیں جو تماش بینوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ یہ بھی سیاست کا ہی کرشمہ ہے کہ خریدنے والے کم اور تماشا دیکھنے والے زیادہ ہوگئے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے ، جانور لوگوں کی بے بسی کا تماشا دیکھتے ہیں اور لوگ ، جانوروں کی زیب و زینت اور قیمتوں سے دل بہلاتے ہیں
🌄

” احمد فراز کے اصلی اشعار اور نقلی حسن کے تذکرے “

میں صبح سویرے لوڈ شیڈنگ کے زیر سایہ شیو کر کے منہ دھو کر دفتر روانہ ہوا۔۔گیلے بال اور سونے پر سہاگہ ہمارے علاقہ پر ترقیاتی کام نازل ہوئے دوسرا سال ہے
🌄

میم صاحبہ

آئیے آج ہم آپ کو ایک میم صاحبہ سے ملواتے ہیں، نازک اندام یہ میم صاحبہ یقینا آپ میں سے بہت سوں کی منظورِنظر ہوں گی، ویسے بھی ہم دیسی لوگ ولایتی چیزوں کو بہت پسند کرتے ہیں
🌄

اسمِ ”بے“ مسمٰی

اسمِ بامسمٰی کے معانی سے توآپ سب واقف ہیں اور جو اس کا مطلب نہیں جانتے وہ ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے ناول پڑھ لیں،معلوم ہو جائے گا! اس کے برعکس ہمارے والے” اسمِ بے مسمٰی “سے آپ کی واقفیت ہم کرا دیتے ہیں
🌄

بارش اورڈرائیور

موبائل پر وائبریشن ہوئی اور لائٹ جل اٹھی، دیکھا تو ملک صاحب کے نام کے ساتھ مسیج جگمگا رہا تھا اور اس سے زیادہ لائٹ ، جسے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ چلو کہیں تو لائٹ ہے
🌄

سوا…لات

پاکستان اور دنیا کے موجودہ حالات بارے ایک مزاحیہ تحریر
🌄

ہمارے ملک صاحب

بعض لوگوں کی حرکات و سکنات دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ پروردگار نے انکے خون کیساتھ پارے کی آمیز ش بھی کر دی ہے۔ اسی لئے ہر لمحہ بے چین اور مضطرب رہتے ہیں
🌄

لالچی لکھاری۔محمد بن قاسم

امریکی لالچی ادباء بمقابلہ پاکستانی صوفی قلمکار
مزید مزاحیہ ادب

مزاحیہ کالم

🌄

نیا اینگل

ہم نے ایک صاحب کو دیکھا جو یوٹیلٹی اسٹور کے باہر لمبی لائن کو دیکھ کر رو رہے تھے، وجہ پوچھی تو بھڑک اٹھے”ہم پر حکومت کرنے والوں کی سمجھ نہیں آتی، پہلے کے حکمرانوں نے ہمیں ترغیب دی تھی
🌄

حضور کو عادت ہے بھول جانے کی۔شوکت علی مظفر

ملک صاحب کی عادت ہے وہ کسی کام کے سلسلے میں جب بھی وعدہ کرتے ہیں تو ہم سمجھ جاتے ہیں اب یہ کام ہونے کا نہیں، کیونکہ ان کے وعدے کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے ”بھول جاؤ!“
🌄

ابتر اشتہارات۔دل آویز

آوارگی میں تمام دن جوتے چٹخانے والے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ کسی امیر زادی سے شادی کا ڈھونگ رچا کے نہ صرف گھر دامادی جیسی فرمانبردار نیز منافع بخش آفر قبول کریں
🌄

ہم ایک رسالہ نکالیں گے

ہم ایک رسالہ نکالیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی صا حبو چند دنوں پہلے بدن کی بالائی اور نسبتا ویران منزل میں ایک عجیب طرح کا سودا سمایا کہ ہم ایک رسالہ نکالیں گے۔
🌄

شادی سے پہلے۔قسط نمبر 4 ۔مخزن علی

🌄

طنزو مزاح ایک معاشرتی ضرورت

اس دنیا میں کیا فلسفی ، کیا ادیب کیا دانشور سب اس بات پر متفق ہیں کہ یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے دار المحسن ہے۔مجمعوعہ آلام ہے۔
🌄

مرد بھی بیویوں سے پٹتے ہیں۔

🌄

ہم ایک موٹر خریدیں گے

مزید مزاحیہ کالم

مزاحیہ مضامین

”اربابِ اختیار کی نظروں سے اوجھل - انتہائی اہم مسئلہ“

۔ ہم اپنے بہت سے راز چھپا چھپا کر رکھتے ہیں مگر ہمارے سیاستدان ہر چیز بیچ چوک افشاء کر دیتے ہیں۔ عمران خان کے بقول ہمارے نوے (90) فیصد سے زیادہ سیاستدان چور ہیں۔ اگر میری بات بُری لگے تو اُن کی تقریروں کے البم نکال کر سنیں

جی جی تھری جی

ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں اس میں ”جی“ کے بغیر کامیابی کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ بچے کو جب ماں باپ بولنا سکھاتے ہیں تو سب سے زیادہ زور اس بات پرہوتاہے کہ اسےجب بھی بلایا جائے تو وہ اسکا جواب”جی“کی صورت میں دے

جدید درخواستیں۔۔۔۔۔

گزارش ہے کہ فدوی نے ایک سیاسی پارٹی بنائی ہوئی ہے جسے مجھ سے بے تکلف نہ ہونے والے دوست تانگہ پارٹی کہتے ہیں ۔جیسا کہ میڈیا کے ذریعے آپ کے علم میں یہ بات آ گئی ہوگی

” شرافت نام تھا جس کا“

میں ایک انتہائی شریف لڑکا ہوں۔ اس کا ثبوت یہ ہے، ایک تو میرا اپنا نام شریف ہے اور دوسرامجھے قریبی دوستوں نے ”زرداری“ کا خطاب دے رکھا ہے۔ آج بھی ہر خوبصورت لڑکی کوپاکیزہ نظروں سے دیکھتا ہوں

اور کیا کچھ دیکھنا ہے؟

جن افرادنےرکشہ اوربس کی شاعری منہ زبانی یادکررکھی ہےیاغلطی سےکسی چنگ چی کےپیچھےلکھے اس شعر کو پڑھ رکھا ہے تو وہ اس شعر میں دل کی جگہ جسم دیکھ کر ہماری اصلاح کرنے کیلئے پَر تول رہے ہوں گے تو ان کی اصلاح کردیں

شاعری کا عالمی دن

جو لڑکے میٹرک میں تین چار دفعہ امتحان دے دے کر مایوس ہو گئے ہیں کہ یہ کام میرے بس کا نہیں ، انہوں نے اپنی اظہارِ لیاقت کے لئے شاعری کے میدان کا انتخاب کر لیا ہے

مکتب کا جہاں اور

جناب ہم ہیں مظلوم معلم کہ محکمہ تعلیم کے نا خدا ؤں کو جب کبھی تعلیم سدھار مہم کا دور ہ پڑتا ہے تان ہم پر ہی آکر ٹوٹتی ہے۔ کیونکہ محکمہ تعلیم میں ہماری حیثیت برا درخرد کی ہے۔ آپ جان گئے ہو نگے

آؤ باہر چلیں۔قسط نمبر5

چلیں اس شہر سے واپس چلیں یہاں تو” دل خراب“ ہونے لگتا ہے ۔یہاں تو کسی دیوار پر یہ بھی لکھا نظر نہیں آتا ” یہ دیکھو کتے کا بچہ پیشاب کر رہا ہے “ ایک تو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ کتے کا بچہ کیوں لکھا جاتا ہے

جدید درخواستیں

جناب عالی!گزارش ہے کہ فدوی کوآپ جناب اور آپ کی پارلیمنٹ نے مملکت خداداد پاکستان کا صدر منتخب کیا ہوا ہے ۔چونکہ شہر اقتدار میں ان دنوں خزاں کا موسم ہے اور ہر جانب پیلاہٹ ہی پیلاہٹ نظر آتی ہے

آؤ باہر چلیں۔قسط نمبر4

یو ۔ کے میں بھی ایسے تمام لوگوں کو یہ آزادی ہے کہ وہ جہاں سے چاہے سڑک پار کریں جو پابندیوں سے تنگ آ چکے ہوں اور جن کا دل اس دنیا سے بھر گیا ہو لیکن جن لوگوں میں ابھی پابندیاں برداشت کرنے کی ہمت باقی ہو

لندن۔میڈ اِن چائنا

ہیتھرو ائرپورٹ پر اترتے ہی ہم اس خیال میں تھے کہ لو جی اب تو گورے گورے اصلی کے انگریز ملیں گے ۔جو بٹربٹر انگریزی بول رہیں ہوں گے ۔یہی سوچتے سوچتے اور انگریزی کے چند جملوں کو ذہن میں تخلیق کرتے کر تے اپنا سامان حاصل کیا
🌄

آئیڈل کی ڈگڈگی

جب سے ہم نے موسیقی کے پروگرام ”مُلکی آئیڈل“ کی جھلکیاں دیکھیں تب سے ہمیں بھی جج بننے کا شوق چرانے لگا ہے۔ اسی شوق کے خاطر ہم نے بڑے شوق سے پاکستان آئیڈل کے تمام پروگرام پروکسی لگا کر گوگل پر سرچ کیے
🌄

اک پُھل موتیئے دامار کے

یہ صبح اٹھنابھی کتنامسئلہ ہے۔آفس کیوں اتنی صبح صبح کھل جاتے ہیں؟ دوپہرکوکھلاکریں ناں۔چُھٹی والے دن کتنامزہ آتا ہے دیر تک سونے کا۔مُشتاق احمد یُوسفی لکھتے ہیں کہ ہر ذی روح علی الصبح اُٹھ جاتا ہے۔ قُدرت نے یہ جانور چرند، پرند،کیڑے،مکوڑے میں یہ خصلت ودیعت کی ہے کہ وہ صبح جلدی اُٹھ جا تا ہے

آوٴ باہر چلیں۔ قسط نمبر3

ان گوروں نے کہیں سے یہ پڑھ لیا ہے کہ یہ دیکھنے کے لئے کہ کوئی قوم کتنی مہذب ہے اس کی ٹریفک کو دیکھو اور بس اس دن سے یہ مہذب دکھائی دینے کی فکر میں لگے رہتے ہیں

آوٴ باہر چلیں ۔قسط نمبر2

کچھ عرصہ پہلے جبDAEWOOبس سروس شروع ہوئی تھی تو لوگ ان کی میزبان لڑکی کی بات نہ صرف غور سے سنتے تھے بلکہ اس پر عمل بھی کرتے تھے یعنی سیٹ بیلٹ باندھ لیتے تھے مگر اب اس بے چاری کی بات سننا تو در کنار اسے دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے

آؤ باہر چلیں

ہمارا اپنے اور دوسرے ممالک کے بارے علم انہیں معلومات پر مبنی تھا جو ہمیں دوران تعلیم رٹو ائی گئی تھیں ۔بادشاہی مسجد ،شاہی قلعہ اور شالیمار باغ لاہور میں واقع ہیں ۔قائد اعظم کراچی میں پیدا ہوئے ۔کھیلوں کا سامان سیالکوٹ میں تیار ہوتا ہے۔ لائلپور کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے
مزید مضامین