Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature, Jokes, SMS messages, poetry
Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature



مزاح >> دو لال بیگ

دو لال بیگ
دولال بیگ ایک کونے میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ ایک نے بتایا۔ ”بھائی کیا بتاؤں۔ براوقت آگیا ہے۔ اوپر والی بلڈنگ میں کسی کم بخت نے ہوٹل کھول لیا ہے چاندی کی طرح چمکتے ہوئے برتن صاف شفاف دھلا ہوا فرش نئی چمکتی دمکتی کر سیاں۔ میں تو بیمار پڑ گیا ہوں۔ اب کہیں اورٹھکانہ کرنا پڑے گا۔ “ ”توبہ توبہ“ دوسرا بولا۔ ”واقعی ایسی گندی جگہ رہنا۔ صحت کیلئے سخت نقصان دہ ہے۔“
  • موجودہ 3.03/5
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5

درجہ بندی: 5/3.0 (235 ووٹ موصول ہوئے)

پیچھے مرکزی صفحہ آگے