Shagird Ustad Se - Article No. 1268

شاگرد استاد سے - تحریر نمبر 1268

شاگرد (استاد سے) جناب آپ نے مجھے حساب میں صفر دیا ہے‘ سخت پریشان ہوں۔ استاد: میں اس لیے پریشان ہوں کہ اس سے نیچے کوئی اور ہندسہ نہیں جو میں تمہیں دیتا۔

Browse More Urdu Jokes