Tarkeeb No 9 - Article No. 1918

ترکیب نمبر9 - تحریر نمبر 1918

وہ نیا نیا پولیس میں بھرتی ہو اتھا، ا س کی ڈیوٹی جیل میں لگائی گئی۔ ایک دن ایک قیدی فوت ہوا۔ انسپکٹر نے اسے بلایا او رکہا”لاش ورثہ کے حوالے کرو… اور ہاں … چائے پانی لیتے آنا۔“ وہ بڑا حیران و پریشان ہوا۔

(جاری ہے)

انسپکٹر سمجھ گیا اور ایک پرانے سپاہی کو ا س کے ساتھ بھیجتے ہوئے کہا۔” دیکھو یہ کیسے چائے پانی وصول کرتاہے۔“ انہوں نے لاش ورثہ کے حوالے کی تو سپاہی نے کہا۔ اوئے اس قیدی کی سزا ختم ہونے میں تین مہینے باقی ہیں۔ سزا پوری کرنے کے لئے اپناآدمی دے دو… یا پھر… چائے پانی دے دو“۔

Browse More Urdu Jokes