Marne Ka Faida - Article No. 1942

مرنے کا فائدہ - تحریر نمبر 1942

ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔”جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟“ ”یہی اپنے اپنے خاوند۔“ دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔ پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔”دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔“

Browse More Urdu Jokes