Aik Pagal - Article No. 759

ایک پاگل - تحریر نمبر 759

ایک پاگل پاگل خانے سے کامیاب علاج کے بعد جب رخصت ہونے لگا تو پاگل خانے کے ڈاکٹر نے اسے مخاطب کرتے ہوئے پوچھا۔ ”کیوں جناب! اب آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

آپ صحت یاب ہو کر واپس جاتے ہوئے خوش تو ہیں نا؟“ سابقہ پاگل روہا نسو ہو کر بولا۔ خاک خوش ہوں۔ جب میں یہاں آیا تھا تو میں امریکہ کا صدر تھا اب عام آدمی بن کر باہر جا رہا ہوں۔

Browse More Urdu Jokes