Aik Sardar Ji - Article No. 969

ایک سردار جی - تحریر نمبر 969

ایک سردار جی نو کیز لڑکی کے ساتھ حوش گپیاں لگاتے ہوئے جا رہے تھے۔ ایک منچلے نے آواز کستے ہوئے کہا۔ ”سردار جی ! یہ آپ اپنی محبوبہ کو لے کر کدھر جا رہے ہیں؟“ سردار جی کو بڑا تاوٴ آتا فوراً غصے سے بولے ”اوے! محبوبہ ہوئے گی تیری میری تاں ایہہ بھین آ“ (محبوبہ ہو گی تمہاری میری تو یہ بہن ہے)۔

Browse More Urdu Jokes