Producer - Article No. 423

پروڈیوسر - تحریر نمبر 423

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک دفعہ ایک جنگی فلم بن رہی تھی جس میں کئی ہزار لوگ کام کر رہے تھے ایک دن فلم کے پروڈیوسر نے منیجر سے پوچھا ”اتنے سارے لوگوں کو معاوضہ کہاں سے دیں گے“۔ منیجر نے جواب دیا:”معاوضہ دینے کی کیا ضرورت ہے فلم کے آخری سین میں ایک آدھ اصلی بم چلا دیں گے“۔

Browse More Urdu Jokes