Gobhi Record Exam - Article No. 1667

”گوبھی ریکارڈ ایگزام“(GRE) - تحریر نمبر 1667

گذشتہ کچھ سالوں سے جی آر ای نے طلبا اور طالبات کے باہمی تعلقات کو نئی جہتیں عطا کی ہیں۔مثلاً اب یونیورسٹیوں میں لڑکیاں دل لگی کے لئے کاراور کوٹھی کے ساتھ ساتھ جی آرای میں کامیابی کو بھی دیکھنے لگی ہیں

Browse More Urdu Mazameen