London Made In China - Article No. 1993

لندن۔میڈ اِن چائنا - تحریر نمبر 1993

ہیتھرو ائرپورٹ پر اترتے ہی ہم اس خیال میں تھے کہ لو جی اب تو گورے گورے اصلی کے انگریز ملیں گے ۔جو بٹربٹر انگریزی بول رہیں ہوں گے ۔یہی سوچتے سوچتے اور انگریزی کے چند جملوں کو ذہن میں تخلیق کرتے کر تے اپنا سامان حاصل کیا

Browse More Urdu Mazameen