بیٹے نے باپ سے پوچھا:”ابو! اگر میں اس بار امتحان میں پاس ہو گیا تو آپ مجھے انعام میں کیا دیں گے؟“
باپ نے خوش ہو کر کہا:” ایک نئی اور خوب صورت سائیکل۔“
بیٹے نے پھر پوچھا:”اور اگر میں فیل ہو گیا تو؟“
باپ نے سوچ کر جواب دیا:”رکشا۔ساری عمر چلاؤ اور کماؤ۔“