شدید بارش واشنگٹن
7.5°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی

Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature, Jokes, SMS messages, poetry
Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature

مزاح >> ملزم کی عمر
ملزم کی عمر
عدالت میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران جج نے ملزمہ سے اسکی عمر کے بارے میں سوال کیا۔ عورت نے جواب دینے میں پس وپیش کی توجج نے متنبہ کیا۔ ”دیکھو تم عدالت میں کھڑی ہو تمہیں صاف صاف بتانا چاہیے کہ تمہاری اصل عمر کتنی ہے اور ہاں یہ بھی خیال رہے کہ جو کچھ بھی کہو گی سچ کہو گی کیونکہ تم نے سچ کہنے کا حلف اٹھا رکھا ہے۔ ہاں تو تمہاری کتنی ہے؟ عورت:”32سال اور کچھ مہینے!“ جج:”کچھ کا کیا مطلب ۔ صاف صاف کہو کتنے مہینے؟“ عورت:”60مہینے۔“
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے