ایک گھوڑا جب چلتے چلتے رک جاتا تو کو چوان اتر کر اس کے سامنے گانا گاتا۔ گانا سن کر گھوڑا پھر چلنے لگتا۔ آخر تنگ آکر تا نگے میں بیٹھی ہوئی سواری نے
کو چوان سے پوچھا۔
”بھئی یہ کیا قصہ ہے۔ تمہارا گھوڑا گانا سن کر کیوں چلتا ہے؟“
کوچوان بولا۔
”بابو جی! یہ دراصل باراتی گھوڑا ہے۔“