ایک معصوم صورت لڑکا گلے میں تختی لٹکائے کھڑا تھا جس پہ لکھا تھا۔
” میں گونگا‘ بہرہ اور یتیم ہوں اللہ کے نام پر میری مدد کریں“۔
ایک راہ گیر نے اسے ایک روپیہ دیا اور پیار سے پوچھا:” برخوردار :”تم کب سے گونگے بہرے ہو؟“۔
بچے نے جواب دیا:”جی پیدائشی ہوں“۔