مطلع صاف ہے واشنگٹن
17.9°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی

Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature, Jokes, SMS messages, poetry
Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature

مزاح >> ایک کنجوس
ایک کنجوس
ایک کنجوس لکھ پتی سے مرنے کے بعد فرشتے نے پوچھا:”تم نے دنیا میں کوئی نیکی کی ہو تو بتاوٴ؟“۔ کنجوس نے جواب دیا:”ایک دن میں نے فقیر کو ایک روپیہ دیا تھا‘ ایک مرتبہ محلے کی مسجد میں لوٹا رکھوایا تھا اور ایک بار ہسپتال کو پانچ روپے دیے تھے“۔ فرشتے نے کہا:”یہ اپنے چھ روپے اور ایک لوٹا لو اور دوزخ میں چلنے کے لیے تیار ہو جاوٴ“۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے