مطلع صاف ہے واشنگٹن
13.9°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی

Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature, Jokes, SMS messages, poetry
Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature

مزاح >> ملانصیرالدین
ملانصیرالدین
جب ملا نصیر الدین کا آخری وقت آیا اور انہیں اپنے بچنے کی امید نہ رہی تو انہوں نے تمام دوستوں اور رشتے داروں سے ملنے سے انکار کر دیا‘ اسی دوران ایک ایسا دوست ان سے ملنے آیا جو نماز روزے کا پابند نہیں تھا۔ ملا نے اسے فوراً اندر بلا لیا اس نے حیرت سے پوچھا:”ملا صاحب! آپ نے دوسرے لوگوں سے تو ملنے سے انکار کر دیا مگر مجھ سے ملنا کیوں پسند فرمایا؟“۔ ملا صاحب بولے:”مجھے یقین ہے کہ میں ان سب لوگوں سے جنت میں ملاقات کروں گا لیکن آپ کے ساتھ میری یہ آخری ملاقات ہے“۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے