شدید بارش واشنگٹن
7.5°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی

Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature, Jokes, SMS messages, poetry
Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature

مزاح >> چور
چور
ایک صاحب کے گھر میں چور گھس آیا۔ ان صاحب نے بہت ہمت اور ہوشیاری سے کام لے کر چور کی کنپٹی پر پستول رکھ کر اس کے ہاتھ اوپر کرادئے اور اس کا منہ دیوار کی طرف کر دیا۔ ابھی وہ سوچ ہی رہے تھے کہ اب کیا کیا جائے کہ ان کا بیٹا پانی کا ایک گلاس لے کر آیا تو بولا۔ ”ابو! پستول میں پانی بھر لیں یہ پانی کے بغیر نہیں چلتا“۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے