ساجد (نوید سے) :”تم نے چرچہ کیسا دیا؟“۔
نوید :”کیا بتاوٴں یار بس سارا خالی دے کر آیا ہوں‘ اچھا ساجد ”تم سناوٴ پرچہ کیسا ہوا؟“۔
ساجد:”بھئی! آخر تمھارا دوست ہوں خالی پرچہ دے کر آیا ہوں“۔
نوید:”ارے! ارے! غضب ہو گیا‘ سر سمجھیں گے کہ ہم دونوں نے نقل کی ہے“۔