ایک صاحب نے اپنے دوست کو بتایا۔ رات میں نے ایک افسوس ناک خواب دیکھا۔
میں ایک ویران جزیرے پر مس انگلینڈ‘ مس امریکہ اور مس اسکاٹ لینڈ کے ساتھ ساتھ موجود تھا۔ ”اس میں افسوس کی کیا بات ہے؟“ دوست نے پوچھا۔ میں اس وقت مس ہانگ کانگ تھا انہوں نے آہ بھر کر کہا۔