Jokes. Poetry. Humour, Funny Stories, humor, funny poetry, Funny literature
مزاح
>> مزے کی بات
زرداری صاحب…شکریہ
آج صدر صاحب کا شکریہ ادا کرنے کی ضرورت خاص طور پر ان کم عقل لوگوں کو دیکھ کر محسوس ہوئی جو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے جلسے، جلوس نکال کر ہنگامے کرتے ہوئے نہ صرف سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے بلکہ اپنے ہی جیسے شرفاء کی گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر رہے تھے
کتا کنویں میں ،پانی باہر!!!
اقتدار کے کنویں سے کرپشن (ناپاکی)کی اصل وجہ بننے والے شخص(جانور کتا وغیرہ)کو نکالے بغیر کنواں پاک نہیں ہو سکتا،وہ شخص جو ایوانِ صدر میں بیٹھا ہے اقتدار کے کنویں میں ناپاکی کی اصل وجہ ہے جس کو ختم کئے بغیر اقتدار کا کنواں ناپاک ہی رہے گا
” رُویت ہلال کمیٹی … ڈاکٹرز بھی ممبر بنائیں… نیا مطالبہ“
حیرت بلکہ پریشانی کی بات ہے کہ ڈاکٹرز … چھوٹے بڑے… ینگ ڈاکٹرز … زندگی سے تنگ ڈاکٹر ز … بوڑھے ( نوٹوں کی مشین ) ڈاکٹر ز بھی ہڑتال کریں تو نہایت ہی کامیاب ہو جاتی ہے… ہر حکومت گھٹنے ٹیک دیتی ہے
قینچی کی نوک پر
نائی عموماً تین قسم کے ہوتے ہیں، خاندانی، حادثاتی اور طعنے والے۔ خاندانی نائی جدی پشتی نائی ہوتا ہے، یعنی اس کا دادا ، پردادا بھی نائی تھا، باپ بھی نائی تھا اور بیٹا بھی نائی ہوگا
”بے شک ڈرامے باز تھے… مگر رونق اُنہی سے تھی“
یوسف رضا گیلانی کے خط لکھنے سے پہلے ہی وہ ” قوم“ کے لیے شاید ایسی کو ئی قربانی دے ڈالتے کہ یہ لو ” وہ ڈالرز“۔ جن کے بارے میں خط نہ لکھنے کی پاداش میں گیلانی حسرت و یاس کی تصویر بنا گھر چلا گیا
پھگواڑہ
رسی والا ڈرائی فروٹ مجھے بہت پسند تھا ۔انجیر نام کا پتہ نہیں تھا ۔ ایک دن کسی کتاب میں کہانی پڑھی کہ ایک شخص تازہ میٹھی انجیر بادشاہ کی خدمت میں لے کر حاضر ہو اتو بادشاہ نے خوش ہوکر اسے انعام و اکرام سے نوازا۔ حیرت سے امی سے پوچھا کہ انجیر کیا ہوتی ہے؟
کار…آمد
جس کے پاس کار نہ ہو معاشرہ اسے اچھی نظر سے نہیں دیکھتا ، مگر نجانے یہ کلیہ وزیروں پر کیوں نہیں کام آتا ۔ وزیر اعظم بھی میری طرح ہیں …یعنی ان کے پاس بھی کار نہیں ہے مگر وہ معاشرے میں ایک بھرپور اور عزت والی لائف گزار رہے ہیں
مجھے بے غم کر دو
جس روز سے بیگم نے وصی شاہ کی کتاب ” مجھے صندل کر دو“ پڑھی ہے، ہر وقت اٹھتے بیٹھتے اس کے لبوں پر ایک ہی بات ہوتی ہے ”مجھے بے غم کر دو“، حالانکہ میں اسے کئی بار سمجھا چکا ہوں کہ مہنگائی کے اس دور میں ایسا کونسا خوش نصیب ہے جو ”بے غم “ ہو
”کتے کا ڈائٹ پلان… آم اور جام کی خواہش“
اِک خوبصورت کتا …ساتھ چوہدری بھی تھا… چوہدری عامر کو میں نے اس سے پہلے اِس قدر پریشان نہیں دیکھا تھا۔… چوہدری کیا پریشانی ہے ؟… کتے کو پُچکار رہا تھا… مگر سوچوں میں گُم۔ کتے کا ” ڈائٹ پلان“ تیا ر کر رہا ہوں
” شادیاں عام… طلاقیں بھی عام“
”میں نہیں دونگا طلاق؟“… میرے مُنہ سے غیر ارادی طور پر نکلا… اوہ … سر … آپ سے نہیں ، اپنے شوہر غلام قادر دھڑکن سے…لے رہی ہوں طلاق؟ پچھلے سال بھی گرمیوں میں تم نے طلاق اپلائی کی تھی؟۔ سر وہ تو صلح ہو گئی تھی… اب کے پھر کوشش میں ہوں
اگلا صفحہ
پچھلا صفحہ
مزاح نگار کے مزید مضامین
پیچھے
مرکزی صفحہ
آگے
محفوظ كیجئیے
پرنٹ كیجئیے
احباب كو بھیجئیے
PriceWeb Pakistan
-
Pakistan's first product and
price
review
website
.
HulChul
-- The fun place for every one. Fourm, Blogs, Gallery, Links directory and more...
G
ifts to Pakistan
- Send Gifts to Pakistan, new range of gifts available now...
Gifts, & Sentiments
Flowers
,
Mithai
,
Cakes
,
Fruit Baskets
,
Perfumes
,
Chocolate
,
Gift Books
,
Stuffed Toys
,
Fashion Jewelry
,
Mehndi
,
Choorian
,
Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics
,
Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches:
Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid
,
Eid Gifts
,
Eid Day Gifts
,
Gifts to Pakistan
,
Gifts to Pak
,
Pakistan Gifts
,
Gift to Pakistan
,
Send Gifts to Pakistan
,
Sending Gifts to Pakistan
,
Flowers to Pakistan
,
Cakes to Pakistan
,
Pakistani Gifts
,
Gifts for Pakistan
,
Valentine day
,
Buy Pakistani Clothing
,
Shalwar Suits
,
Kurta Shalwar
,
Clothes In Pakistan
,
Kameez Shalwar
,
Shalwar Kameez
,
Pakistani Women
Wear
,
Cheap Flights
,
Hotels
,
Car Rentals
,
Cruise
,
Deals
,
Vacation Packages
,
Travel Comparison Tools
,
Trading Solution
-
eMarkaz
,Valentine's Day gifts
,
valentine day
,
lovely gifts, pakistani
love gifts
,
send gifts to Pakistan
contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer
UrduPoint - pride of Pakistan
(C)
- UrduPoint Network. 1997-2013.
All rights reserved
.