ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


اسلام آباد، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا میمو کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں‌سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، سابق آئی ایس آئی چیف احمد شجاع پاشا کو میمو کیس کی سماعت کے بعد سیکورٹی گارڈز حفاظتی حصار میں واپس لے جا رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق میمو کیس کی سماعت کے بعد واپس لوٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف دیگر رہنمائوں‌کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میمو کیس پر عدالتی کمیشن کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔