اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"میمو سکینڈل" پر مزید کوریج

منصور اعجاز نے وڈیو لنک کے ذریعے میمو تحقیقاتی کمیشن کے سامنے بیان ریکارڈ کرا دیا،اہم شواہد سیکرٹری کمیشن کے سپردحسین حقانی نے امریکہ کو پاکستانی ایٹمی اثاثوں تک رسائی،اسامہ بارے معلومات کی فراہمی اور آئی ایس آئی کے سیکشن ایس کو بند کرنے کی یقین دہانی کروائی آرمی چیف کوہٹانے کے لئے مددطلب کی تھی ، حقانی کے پیغامات جلد بازی میں تھے اور وہ نروس تھے ،منصور اعجاز نے کہا کہ حسین حقانی چاہتے تھے کہ جنرل کیانی کو امریکیوں کی طرف سے پیغام بھجوایا جائے اور جلد بھجوایا جائے، منصور اعجاز، کیس کی سماعت کل دن 11بجے تک ملتوی کردی گئی:

22/02/2012 22:39:51 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے