مردان،وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدر خان ہوتی متاثرین سیلاب میں وطن کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔

کوئٹہ،ایک امدادی کیمپ میں سیلاب متاثرین امدادی سامان حاصل کرنے کیلئے لائنوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

حیدرآباد،سیلاب متاثرین کی ایک بڑی تعداد وطن کارڈ حاصل کرنے کیلئے نیاز سٹیڈیم میں لائن بنائے کھڑی ہے۔

محمودکوٹ،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ترک وزیراعظم طیب اردگان سیلاب سے متاثرہ علاقہ محمودکوٹ کے دوران اپنی گاڑی میں بیٹھے سیلاب متاثرین کو دیکھ کر ہاتھ لہرا رہے ہیں۔

کوئٹہ، سیلاب سے متاثرہ خاندان کی خواتین قدرتی طور پر پہاڑ کے دامن سے نکلنے والے پانی سے کپڑے دور رہی ہیں۔

لاہور،ڈیرہ غازی خان کے سیلاب زدگان متاثرین وطن کارڈ نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔

کوئٹہ،بوائزاسکائوٹس ہیڈکوارٹر میں ایک سیلاب متاثرہ خاتون کھانا بنا رہی ہے۔

ڈیرہ اللہ یار، ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی سیلاب کا پانی تاحال لوگوں کے گھروں میں‌ موجود ہونے کا فضائی منظر۔

کراچی،ایک امریکی میرین سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لوڈ کرنے میں پاکستانی فوجیوں کی مدد کر رہا ہے۔

سکھر،سیلاب متاثرین کے ایک کیمپ میں متاثرہ بچیاں‌کھیل رہی ہیں۔

دادو،جوہی گائوں‌میں ایک خاتون اپنا سامان سر پر رکھے سیلابی پانی سے گزرتے ہوئے محفوظ مقام پر جا رہی ہے۔

دادو،سیلاب متاثرین اپنا سامان سر پر رکھے سیلابی پانی سے گزر رہے ہیں۔

حیدرآباد،ریلیف کیمپ میں امداد حاصل کرنے کیلئے متاثرین قطار میں کھڑے ہوئے ہیں۔

لورالائی، دکی کے علاقے بوگٹ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کی جانب سے لگائے گئے سیلاب زدگان کیلئے فری میڈیکل کیمپ میں‌ ایف سی اہلکار ایک بچی کو ادویات دے رہا ہے۔

کوئٹہ، بوائز اسکارٹ ہیڈ کوارٹر میں سیلاب سے متاثرہ خاندان کی بچیاں لڈو کھیل رہی ہیں۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.