نوابشاہ کے گاوں اعتبار رند کے قریب جیمس مائنر میں چالیس فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا , سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین زیرآب:
نوابشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔19اگست 2008ء ) نوابشاہ کے گاوں اعتبار رند کے قریب جیمس مائنر میں چالیس فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے جس کے باعث سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین زیرآب آگئی ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے





