راجن پور کی تحصیل روجھان میں پانی کا بہاؤبڑھنے سے طارق آباد فلڈ بند ٹو ٹ گیا:
راجن پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔12اگست 2008ء )راجن پور کی تحصیل روجھان میں پانی کا بہاؤبڑھنے سے طارق آباد فلڈ بند ٹو ٹ گیا ہے ۔شگاف پر کرنے کے لئے بھاری مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




