سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لئے قائم کیمپوں نے کام شروع کردیا:
پشاور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین07 اگست2008 )ضلع پشاور میں حالیہ سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لئے قائم کیمپوں نے کام شروع کردیا ہے جن علاقوں میں امدادی کیمپ قائم کئے گئے ہیں اُن کے اوروہاں پرمقرر کیمپ کمانڈرز کے نام یہ ہیں ۔ ادیزئی (پٹواری شو کت علی)، ریگی (پٹواری تحسین الله)، حبیب گل کورونہ (پٹواری الیاس)، چارپریزہ ( پٹواری سکندر)، پٹوار بالا (پٹواری عالمزیب خان)، پٹوار پایاں (پٹواری اقبال)، کھنڈر خیل ( پٹواری میاں نو ر الحق)، کنکولہ (پٹواری خورشید)، نشاط ملز (پٹواری نثار خان) ،فیڈرل کا لونی حسن گڑھی (پٹواری تلاوت الرحمان) ،مسکین آباد (پٹواری شیر عالم) اور شاہی بالا ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




