ملک میں حالیہ مہنگائی کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ سے مفت کھانا فراہم کرنے والے مقامات اور لنگر خانوں پر رش میں اضافہ:
پشاور ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین06 اگست2008 ) ملک میں حالیہ مہنگائی کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ سے مفت کھانا فراہم کرنے والے مقامات اور لنگر خانوں پر رش میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اور مزدوروں کی بڑی تعداد صوفی بزرگان دین کے مزاروں پر روزانہ حاضری دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی میں اضافہ کے باعث لنگر خانوں ، صوفی بزرگان دین کے مزراعات ، ایدھی فاونڈیشن کے لنگر خانے اور صوبائی دارلحکومت پشاور میں مخیر حضرات کی مدد سے چلنے والے ہوٹلوں اور تندروں میں کھانے کھانے والوں کی رش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




