آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلہ میں قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالا پہلا ففٹی ففٹی اووروں کا میچ مون سون کی بارشوں کے باعث منسوخ:
لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین05 اگست2008 ) آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلہ میں قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالا ممکنہ کھلاڑیوں کے درمیان پہلا ففٹی ففٹی اووروں کا میچ پی سی بی نے گزشتہ روز سے جاری سخت بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا ہے


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




