حکومت کے گھر جانے کی باتیں کرنیوالے جمہوریت کے حامی نہیں ،یہ انکی خواہش ہو سکتی ہے حقیقت سے کوئی تعلق ،قمر زمان کائرہ، جمہوریت کو کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونے دیا جائے گا ،کوئی اقتدار میں آنا چاہتا ہے توپارلیمنٹ میں آئے،مشرف پاکستانی شہری ہیں ملک آنے پرکوئی پابندی نہیں لگائینگے،حکومت عدالتوں کے تمام احکامات کی پیروی کریگی،اپیل کا حق بھی استعمال کرینگے حتمی فیصلہ عدالت کا ہوگا جسے قبول کیا جائے گا،ڈاکٹر عافیہ کے معاملہ پر بات چیت جاری ہے،لاہور چیمبر کے نئے ریڈیواسٹیشن 98.6کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو: