حکومت متاثرہ خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے ایک لاکھ روپے فی خاندان امدا د کی فراہمی کیلئے صوبوں کو رقم فراہم کرے، نواز شریف ، جب تک ایک بھی متاثرہ شخص اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہوجاتا (ن) لیگ ،حکومت پنجاب اور وہ خود اپنابھرپور کردارادا کرتے رہیں ، اجلاس سے خطاب،30ستمبر کو ہونے والی بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس متاثرین سیلاب کی بحالی کے عمل میں مددگار ثابت ہوگی، وزیر اعلیٰ پنجاب: