خیبر ایجنسی میں حالیہ بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تاحال شروع نہ ہو سکیں:
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 5اگست 2008ء)خیبر ایجنسی میں حالیہ بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کے لئے امدادی کاروائیاں تاحال شروع نہیں ہو سکی ہیں ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




