سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنا مشکل ہوگا، شاہ محمود قریشی ،طالبان کے بارے پاکستانی عوام کی رائے تبدیل ہو چکی ، وزیر خارجہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ،سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا، اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی کا تھنک ٹینک اور او آئی سی کے اجلاس سے خطاب: