پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات اور باہمی احترام پر مبنی اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینگے،امریکہ،برطانیہ کا عزم، پاکستان میں جاری سیلاب کی آفت سے نمٹنے کیلئے موثر ترین ممکنہ بین الاقوامی امداد کو یقینی بنانے کا عزم کر رکھا ہے،عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے عطیات اور فراخدلی کے باوجود ابھی تک بہت کچھ کرنا باقی ہے ، امریکی نائب صدر جوبائیڈن اور برطانوی نائب وزیراعظم نک کلیگ کا مشترکہ بیان: