وزیراعظم سے نیشنل اوور سائٹ مینجمنٹ کونسل کے ارکان کی ملاقات،کونسل کے فرائض کی انجام دہی میں مکمل تعاون کرینگے،سیلاب زدہ علاقوں میں امددی کام کرنیوالے اداروں کی توجہ متاثرین کو جلد از جلد شیلٹر کی فراہمی کی جانب دلائی جائے،این ڈی ایم اے متاثرین کی طرف سے استعمال ہونیوالی سکولوں کی عمارات خالی کرائے، یوسف رضا گیلانی،این او ڈی ایم سی کے تمام ارکان نے اعزازی طور پر خدمات انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین کونسل یو اے جی عیسانی: