شہدادکوٹ میں متاثرین سیلاب کاامداد نہ ملنے پراحتجاج اوردھرنا :
وقت اشاعت: 25/09/2010 18:57:02
حکومت کے گھر جانے کی باتیں کرنیوالے جمہوریت کے حامی نہیں ،یہ انکی خواہش ہو سکتی ہے حقیقت سے کوئی تعلق ،قمر زمان کائرہ، جمہوریت کو کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونے دیا جائے گا ،کوئی اقتدار میں آنا چاہتا ہے توپارلیمنٹ میں آئے،مشرف پاکستانی شہری ہیں ملک آنے پرکوئی پابندی نہیں لگائینگے،حکومت عدالتوں کے تمام احکامات کی پیروی کریگی،اپیل کا حق بھی استعمال کرینگے حتمی فیصلہ عدالت کا ہوگا جسے قبول کیا جائے گا،ڈاکٹر عافیہ کے معاملہ پر بات چیت جاری ہے،لاہور چیمبر کے نئے ریڈیواسٹیشن 98.6کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو :
وقت اشاعت: 25/09/2010 16:42:40
حکومت متاثرہ خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے ایک لاکھ روپے فی خاندان امدا د کی فراہمی کیلئے صوبوں کو رقم فراہم کرے، نواز شریف ، جب تک ایک بھی متاثرہ شخص اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہوجاتا (ن) لیگ ،حکومت پنجاب اور وہ خود اپنابھرپور کردارادا کرتے رہیں ، اجلاس سے خطاب،30ستمبر کو ہونے والی بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس متاثرین سیلاب کی بحالی کے عمل میں مددگار ثابت ہوگی، وزیر اعلیٰ پنجاب :
وقت اشاعت: 25/09/2010 16:22:30
سیلاب کے باعث پاکستان کی 70 فیصد آبادی غذائی عدم استحکام کا شکار ہے، عالمی ادارہ خوراک :
وقت اشاعت: 25/09/2010 15:14:52
سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنا مشکل ہوگا، شاہ محمود قریشی ،طالبان کے بارے پاکستانی عوام کی رائے تبدیل ہو چکی ، وزیر خارجہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ،سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا، اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی کا تھنک ٹینک اور او آئی سی کے اجلاس سے خطاب :
وقت اشاعت: 25/09/2010 15:14:52
پاکستان کے86فیصدعوام نے سیلاب زدگان کی مدد بارے حکومتی اقدامات کوناکافی قراردیدیا :
وقت اشاعت: 25/09/2010 15:09:29
پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات اور باہمی احترام پر مبنی اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینگے،امریکہ،برطانیہ کا عزم، پاکستان میں جاری سیلاب کی آفت سے نمٹنے کیلئے موثر ترین ممکنہ بین الاقوامی امداد کو یقینی بنانے کا عزم کر رکھا ہے،عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے عطیات اور فراخدلی کے باوجود ابھی تک بہت کچھ کرنا باقی ہے ، امریکی نائب صدر جوبائیڈن اور برطانوی نائب وزیراعظم نک کلیگ کا مشترکہ بیان :
وقت اشاعت: 24/09/2010 23:24:47
نیشنل اوور سائٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کونسل کاپہلا اجلاس، کابینہ ڈویژن،این ڈی ایم اے اور اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے شرکاء کو بریفنگ :
وقت اشاعت: 24/09/2010 21:22:27
وزیراعظم سے نیشنل اوور سائٹ مینجمنٹ کونسل کے ارکان کی ملاقات،کونسل کے فرائض کی انجام دہی میں مکمل تعاون کرینگے،سیلاب زدہ علاقوں میں امددی کام کرنیوالے اداروں کی توجہ متاثرین کو جلد از جلد شیلٹر کی فراہمی کی جانب دلائی جائے،این ڈی ایم اے متاثرین کی طرف سے استعمال ہونیوالی سکولوں کی عمارات خالی کرائے، یوسف رضا گیلانی،این او ڈی ایم سی کے تمام ارکان نے اعزازی طور پر خدمات انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین کونسل یو اے جی عیسانی :
وقت اشاعت: 24/09/2010 21:22:27
حکومت اپنا پیٹ کاٹ کر متاثرین سیلاب کو وسائل فراہم کر رہی ہے ،وزیر خزانہ پنجاب تنویر کائرہ :
وقت اشاعت: 24/09/2010 14:30:47
اگلا صفحہ
پچھلا صفحہ
خبریں و تصاویر تلاش کیجئے
سابقہ اخبارات
آپکی آراء و تجاویز
آر ایس ایس فیڈز
"پاکستان میں بارشیں اور سیلاب" پر مزید كوریج
راجن پو، روجھان شاہ والی اور دیگر علاقوں میں سیلابی صورتحال
:
راجن پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔4اگست 2008ء)جنوبی پنجاب میں راجن پور کے علاقوں روجھان ، شاہ والی اور دیگر علاقوں کے بیشتر دیہات تاحال سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں
04/08/2008 12:37:23 : وقت اشاعت
پچھلی خبر
مركزی صفحہ
اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
PriceWeb Pakistan
-
Pakistan's first product and
price
review
website
.
HulChul
-- The fun place for every one. Fourm, Blogs, Gallery, Links directory and more...
G
ifts to Pakistan
- Send Gifts to Pakistan, new range of gifts available now...
Gifts, & Sentiments
Flowers
,
Mithai
,
Cakes
,
Fruit Baskets
,
Perfumes
,
Chocolate
,
Gift Books
,
Stuffed Toys
,
Fashion Jewelry
,
Mehndi
,
Choorian
,
Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics
,
Computers
Kids Toys
-
All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches:
Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid
,
Eid Gifts
,
Eid Day Gifts
,
Gifts to Pakistan
,
Gifts to Pak
,
Pakistan Gifts
,
Gift to Pakistan
,
Send Gifts to Pakistan
,
Sending Gifts to Pakistan
,
Flowers to Pakistan
,
Cakes to Pakistan
,
Pakistani Gifts
,
Gifts for Pakistan
,
Valentine day
,
Buy Pakistani Clothing
,
Shalwar Suits
,
Kurta Shalwar
,
Clothes In Pakistan
,
Kameez Shalwar
,
Shalwar Kameez
,
Pakistani Women
Wear
,
Cheap Flights
,
Hotels
,
Car Rentals
,
Cruise
,
Deals
,
Vacation Packages
,
Travel Comparison Tools
,
Trading Solution
-
eMarkaz
,Valentine's Day gifts
,
valentine day
,
lovely gifts, pakistani
love gifts
,
send gifts to Pakistan
contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer
UrduPoint - pride of Pakistan
(C)
- UrduPoint Network. 1997-2009.
All rights reserved
.