اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"پاکستان میں بارشیں اور سیلاب" پر مزید كوریج

ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ۔سب سے زیادہ بارش حیدرآباد میں اکیاسی ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہوگئی:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اگست۔ 2008ء)ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔کراچی ، حیدرآباد ، بدین، ٹھٹھہ ، شہداد پور ، خیر پور ، جیکب آباد ، کشمور شہداد کوٹ اور سندھ کے دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کی اطلاعات ہیں۔کراچی میں گذشتہ رات شروع ہونے والی بارش کاسلسلہ جاری ہے ،شہرکے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ،جبکہ کئی علاقوں میں نکاسی آب نہ ہونے کے باعث بارش کا پانی کھڑا ہوگیا ہے ۔ حیدرآباد کے متعددعلاقوں میں بھی بجلی بند ہے جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔ادھر پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے مختلف علاقوں اور تونسہ میں سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں اورہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔ راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہونے کے بعد اسپل وے کھول دیئے گئے ہیں ۔ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے ۔سرحد کے بھی مختلف علاقوں سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

03/08/2008 12:11:33 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.