ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ۔ بلوچستان کے ضلع حب کی پھور ندی میں طغیانی ، کوسٹل ہائی وے بند ہونے سے کراچی اور گوادر کے درمیان ٹریفک معطل:
ضلع حب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔2اگست 2008ء)ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ۔ بلوچستان کے ضلع حب کی پھور ندی میں طغیانی ، کوسٹل ہائی وے بند ہونے سے کراچی اور گوادر کے درمیان ٹریفک معطل ہو کر رہ گئی، نشیبی علاقوں میں پانی آجانے کے باعث وہاں کے مکینوں کی شامت آگئی ہے اور مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




