اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"پاکستان میں بارشیں اور سیلاب" پر مزید كوریج

فیصل آباد، ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری نشیبی علاقے زیرآب آگئے، 2 افراد شدید زخمی:
فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01 اگست2008 ) گزشتہ 24 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں بارش کی وجہ سے چھت گرنیپر 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں مختلف علاقوں خاص طور پر سر سید ٹاؤن کے کونسلروں سمیت عوم نے واسا کی گندے اور بارش کے پانی کی شہر سے نکاسی میں ناکامی پر حمید نظامی ہال پریس کلب میں ایک روز کے لئے بھوک ہڑتال کی اور اس ناکامی کا ذمہ دار سٹی ڈسٹرکٹ ناظم زاہد توصیف کو قرار دیا۔ شہر میں بارشوں کے پانی کے نکاسی میں ناکامی پر آن لائن نے سٹی ڈسٹرکٹ ناظم سے رابطہ کر کے انتظامات کی تفصیل جاننا چاہی تو ٹیلی فون اٹنڈنٹ نے یہ کہہ کر فون بند کر دیا کہ ان کے مہمان آئے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ بارش میں انجوئے کر رہے ہیں ۔ فیصل آباد میں اب تک وقفے وقفے سے اب تک 76 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے ۔جبکہ سرگودھا میں 77، جھنگ میں59، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں52 اور شورکوٹ میں31ملی میٹر بارش ریکار ڈ کی گئیہے ۔ابھی تک فیصل آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارشیں جاری ہیں۔ ان بارشوں کی وجہ سے شہر کے نشیبی علاقوں میں 3 سے 5 فٹ تک پانی کھڑا ہے اور سٹی ڈسٹرکٹ ناظم نے نہ تو کسی علاقہ کا دورہ کیا اور نہ ہی واسا نے پانی کی نکاسی کا بندوبست کیا ہے۔ پینے کا پانی اور گندے پانی کی نکاسی کے لئے سرسید ٹاؤن اور دوسرے علاقوں میں جہاں جہاں کھدائی کی گئی وہاں پرسٹرکیں نہ بننے کی وجہ سے بارش کا پانی زمین میں چلا گیا اور مختلف علاقوں میں مکانوں کی دیواروں میں دراڑین آ گئیں اور پینے کے پانی کی جگہ موٹروں سے بارش کا پانی نکلنے لگا۔

01/08/2008 18:31:53 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.