سپریم کورٹ: این آراو کیخلاف درخواستوں کی سماعت:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 07 دسمبر 2009 ء) سپریم کورٹ میں این آراو کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سترہ رکنی لارجربنچ سماعت کررہا ہے۔اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان میں کہا ہے کہ حکومت این آراو کا دفاع نہیں کرے گی۔عدالت نے پارلیمنٹ میں این آر او کی حیثیت اور وزیر اعظم کی تقریر کا مسودہ طلب کر لیا ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




