اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"این آر او" پر مزید کوریج

این آر او سے سہارا لینے والے عدالتوں سے انصاف لیں، خواجہ آصف،سرے محل اورسوئس بینکوں میں 60ملین ڈالر کی موجودگی کااعتراف ہو چکا ہے  نجی ٹی وی سے بات چیت:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر۔2009ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ این آر او سے سہارا لینے والے عدالتوں سے انصاف لیں  سرے محل اورسوئس بینکوں میں 60ملین ڈالر کی موجودگی کااعتراف ہو چکا ہے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہاکہ قومی مصالحتی آر ڈیننس سے سہارا لینے والے اب عدالتوں سے انصاف لیں ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہاکہ سرے محل اور سوئس بینکوں میں 60 ملین ڈالر کی موجودگی کا اعتراف ہو چکا ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نواز نے این آر او سے فائدہ نہیں اٹھایا اور ہمارے کارکنوں اور رہنماؤں نے اپنے مقدمات کاعدالتوں میں سامنا کیا ہے ۔

21/11/2009 21:34:51 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے