خیبرایجنسی کے علاقہ باڑہ میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار پریس کانفرنس کے دوران گرفتار ہونیوالے شدت پسندوں اور اسلحہ میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔

خیبرایجنسی کے علاقہ باڑہ میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں ہلاک ہونیوالے شدت پسندوں کی لاشیں ٹرک میں رکھ رہے ہیں۔

خیبرایجنسی کے علاقہ باڑہ میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار شدت پسندوں سے برآمد ہونیوالا اسلحہ میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔

کبل،مقامی شہری پاک فوج کے سوات کے علاقہ کبل میں آمد پر ان کا استقبال کر رہے ہیں۔

کبل،پاک فوجی کی گاڑیاں سوات کے علاقہ کبل میں‌پیٹرولنگ کر رہی ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان،وزیرستان آپریشن کے متاثرین امدادی سامان حاصل کرنے کیلئے لمبی لائن بنائے ہوئے ہیں۔

سراروغا،پاک فوج کے جوان عسکریت پسندوں‌کے گڑھ سراروغہ میں ایک تباہ شدہ مکان کی چھت پر الرٹ کھڑے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جنوبی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کے کیمپوں‌کے دورہ کے موقع پر ایک بچی سے ملاقات کر رہے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کے کیمپ کے دورہ کے موقع پر امدادی اشیا کا جائزہ لے رہے ہیں۔

لدھا،پاک فوج کے جوان جنوبی وزیرستان کے علاقہ لدھا میں پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔

کراچی،پاک فوج کے جوان وزیرستان آپریشن کے متاثرین کیلئے امدادی سامان ٹرکوں پر لاد رہے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان،پاک فوج کا ایک ڈاکٹر وزیرستان آپریشن کے متاثرین کیلئے لگائے گئے کیمپ میں‌ایک قبائلی کا طبی معائنہ کر رہا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان،پاک فوج کے جوان وزیرستان آپریشن کے متاثرین کیلئے دوائیاں اکٹھی کر رہے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان،ایک پولیس اہلکار امداد حاصل کرنے کیلئے جمع ہونیوالے وزیرستان آپریشن کے متاثرہ شخص کو لائن سے باہر نکلنے پر لاٹھی چارج کر رہا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان،وزیرستان میں‌آپریشن کے باعث مقامی رہائشی خواتین نقل مکانی کر کے اقوام متحدہ کے مہاجر کیمپ میں‌داخل ہو رہی ہیں۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.