اسلام‌ آباد، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

مردان،مقامی ہسپتال میں طالبان اور پاک فوج کے درمیان لڑائی سے زخمی ہونیوالے افراد زیر علاج ہیں۔

رسالپور، وزیراعلی سرحد امیر حیدر خان ہوتی پنجاب کی طرف سے 150 ٹرکوں کا امدادی سامان وصول کرنے کے موقع پر وزیراعلی پنجاب کے ہمراہ ہیں۔

رسالپور، وزیراعلی سرحد امیر حیدر خان ہوتی پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف اور بلوچستان کے وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔

رسالپور، وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی وزیراعلی سرحد امیر حیدر خان ہوتی کو متاثرین سوات، دیر، بونیر کیلئے 6 کروڑ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔

اسلام آباد،جی سیون سیکٹر میں واقع مہاجر کیمپ میں سوات آپریشن کے باعث‌نقل مکانی کرنیوالی ایک بچی کھانا کھا رہی ہے۔

مردان،جلالہ مہاجر کیمپ میں ایک خاتون اپنے بیمار بچے کو تھامے طبی امداد کیلئے انتظار کر رہی ہے۔

صوابی، اقوام متحدہ کے مہاجر کیمپ میں سوات سے نقل مکانی کر کے آنے والے متاثرہ خاندان کی ایک لڑکی برتن پانی سے دھو رہی ہے۔

صوابی، اقوام متحدہ کے مہاجر کیمپ میں سوا ت سے نقل مکانی کر کے آنے والے متاثرہ خاندن کے بچے پانی میں نہا رہے ہیں۔

صوابی، اقوام متحدہ کے مہاجر کیمپ میں سوا ت سے نقل مکانی کر کے آنے والے متاثرہ خاندان کے بچے اپنے سکول کی کلاس کا انتظار کر رہے ہیں۔

پشاور،مقامی ہسپتال میں طالبان اور پاک فوج کے درمیان ہونیوالی لڑائی سے زخمی ہونیوالے بچے زیر علاج ہیں۔

صوابی،پاک فوج کے آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنیوالے کیلئے بنائے گئے مہاجر کیمپ میں بچے کھانا حاصل کرنے کیلئے جمع ہیں۔

مردان،پاک فوج کے آپریشن کے بعد نقل مکانی کرنیوالا ایک بوڑھا شہری مہاجر کیمپ سے آٹا حاصل کرنے کے بعد کندھے پر رکھے لے جا رہا ہے۔

تخت بھائی،اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جلالہ مہاجر کیمپ میں سوات،بونیر آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنیوالے بچے پانی بھرنے کیلئے ایک نل کے قریب جمع ہیں۔

تخت بھائی،اقوام متحدہ کے زیر اہتمام قائم مہاجر کیمپ میں سوات،بونیر آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنیوالے بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.