سوات،سرچ آپریشن کے دوران پانچ شدت پسند ہلاک:
مینگورہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔06مارچ 2010ء) سوات کے علاقےتیلی گرام میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران تین اہم کمانڈروں سمیت پانچ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مارے جانے والوں میں اہم شدت پسند کمانڈر صاحبزادہ المعروف سیف اللہ بھی شامل ہے، سیکیورٹی فورسز نے ان کے قبضے سے بری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




