اورکزئی:سیکورٹی فورسز کی کارروائی،7 شدت پسند ہلاک:
کلائے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔23جنوری2010ء)اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں سات شدت پسند مارے گئے ۔ ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے چھپری فیروز خیل میں دہشت گردوں نے سیکورتی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ فورسز کی جوابی کارروائی میں سات شدت پسند مارے گئے۔کارروائی میں شدت پسندوں کی دو گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




