بری کوٹ میں فورسز کی کارروائی،4 شدت پسند ہلاک:
مینگورہ/ وانا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔31دسمبر2009ء) سوات کے علاقے بری کوٹ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں چار شدت پسند ہلاک ہو گئے ۔ دوسری جانب وانا بازار میں نجی اسپتال پر سیکورٹی فورسز کے کمانڈو ایکشن میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ستائیس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




