اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"سوات ، دیر ، بونیر میں طالبان کیخلاف وجی آپریشن" پر مزید كوریج

جنوبی وزیرستان، آپریشن راہ نجات، مزید 6 شدت پسند ہلاک، 12 اہلکار شہید۔ اپ ڈیٹ:
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 نومبر ۔2009ء) جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن راہ نجات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چھ شدت پسند مارے گئے ، جبکہ بارہ سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے ۔ مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق جنڈولہ سراروغہ محور پر سکیورٹی فورسز نے احمد وام کے شمال میں اہم چوٹی کلیئر کرالی ہے ،علاقے میں تازہ جھڑپوں میں چھ شدت پسند مارے گئے، جبکہ دو سکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے،خواسئی اور شکئی کنی گرام محور پر تورام کے اردگرد سرچ اور کلئیرنس آپریشن جاری ہے، مختلف علاقوں سےبڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے،لنگر خیل میں گذشتہ روززخمی ہونے والے دس سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔ رزمک مکین محورمیں مکین سے مروبی راغزئی تک اور روغہ اور میر کہونی کے علاقےکلیئر کرالئے گئے ہیں، رزمک کیمپ اور لغر منزا میں شدت پسندوں کا راکٹ حملہ ناکام بنا دیا گیا ، سوات اور مالاکنڈ میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن راہ راست میں شانگلہ سے شدت پسند قمر علی جبکہ شالپن ، امان کوٹ اور گھل گئی سے تین شدت پسند گرفتار کئے گئے ، ترجمان کے مطابق وزیرستان متاثرین میں دس ہزار نو سو چھیالیس کیش کارڈز تقسیم کردیئے گئے ہیں۔

13/11/2009 16:02:04 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.