جامعہ کراچی میں پروفیسر ڈاکٹر نبیل احمدزبیری رجسٹرار مقرر

منگل 21 فروری 2017 19:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان نے جامعہ کراچی کے شعبہ عمرانیات کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر نبیل احمد زبیری کو جامعہ کراچی کا رجسٹرار مقررکردیاہے،ڈاکٹر نبیل زبیری نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں