حسنات قریشی پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنل ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا چیئرمین تعینات

منگل 21 فروری 2017 19:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) حسنات قریشی کو پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنل ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان نے بتایا کہ حسنات قریشی کو پیرا کا نیا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مصدق احمد خان چیئرمین پیرا کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

میں شائع ہونے والی مزید خبریں